190million pound case Shahzad ur farah ky khilaf bara action

190ملین پاؤنڈ کیس میں شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)190ملین پاؤنڈ کیس میں شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کر دیئے گئے ہیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کہنے پر پاسپورٹ منسوخ کیے، نیب نے 28 جنوری کو بذریعہ خط پاسپورٹ منسوخی کی درخواست کی تھی۔
ذرائع کے مطابق نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اشتہاری ملزمان کی پاسپورٹ منسوخی کی درخواست کی تھی۔درخواست کے بعد دونوں کے پاسپورٹ منسوخ کر دیئے گئے ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں