اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)سرکاری ملازمین کی موجیں مارچ میں ایڈوانس تنخواہ دینے کا حکم پنجاب حکومت کی طرف سے سامنے آیا ہے. پنجاب حکومت نے عید الفطر کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ہے کہ ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں.
محکمہ خزانہ پنجاب نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں قبل از وقت جاری کرنے کا حکم دے دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کو 26 مارچ کو تنخواہیں دے دی جائیں۔تنخواہ کی جلد ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

