20 lack gold ky zakhair daryafat

اٹک میں 28 لاکھ ٹن سونے کے ذخائر دریافت سابق وزیر کا دعویٰ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)سابق صوبائی وزیر کا دعویٰ ہے کہ اٹک میں 28 لاکھ ٹن سونے کے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں. ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ یہ سونا اٹک میں 32 کلومیٹر کی پٹی پر دریافت ہوا ہے۔ یہ رقم ڈالروں میں 2 ارب 87 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔
سابق صوبائی وزیر معدنیات ابراہیم حسن مراد کے مطابق جیولوجیکل سروے آف پاکستان نے اس انکشاف کی تصدیق کی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں جیولوجیکل سروے نے 127 مقامات سے نمونے اکٹھے کیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں