77sal ki age main mjy mara peeta gia

مجھے 77سال کی عمر میں پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا اعظم سواتی کا الزام

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)مجھے 77سال کی عمر میں پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی نے بڑا الزام لگا دیاہے. اعظم سواتی نے یہ بات پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ میری تذلیل کی گئی اور 9 دن تک مجھے سی ٹی ڈی میں رکھا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاست کرنا اس ملک میں ایک جرم بن گیا ہے.
یاد رہے کہ دو بار اعظم سواتی کو پولیس نے اپنی حراست میں لیا.

اپنا تبصرہ لکھیں