9may case main bilkul baiqasor hu

9مئی کیس میں بلکل بے قصور ہوں شاہ محمود قریشی

(ڈیلی پوائنٹ)9مئی کیس میں بلکل بے قصور ہوں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا نیا بیان سامنے آگیا ہے. لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی اپنی حکومت سے لاتعلق ہو کر ہمارے ساتھ کھڑے ہو گئے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل اور محمود خان اچکزائی بھی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ ہائی کورٹ کی سینارٹی لسٹ کو متاثر کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں