9may moqdmat mein Imran khan ko barri kr dia gia

عمرا ن خان 9مئی مقدمات میں بری کر دیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو 9مئی کے 2مقدمات میں بری کر دیا گیا ہے.جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دو مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کی۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دو مقدمات بری کیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن کی جانب سے ناکافی شواہد پر بانی پی ٹی آئی کو بری کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں