اداکارہ میراکا دوران شوٹنگ گرنے سے بازو فریکچر ہوگیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان کی نامور اداکارہ میراکابازو فریکچر ہوگیا۔
اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دوران شوٹنگ گرنے کی وجہ سے ان کے بازو میں فریکچر ہوگیا ہے۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے 10 روز کے لیے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں