کراچی (ڈیلی پوائنٹ)شارع قائد پر پی ٹی آئی کو جلسے سے روکنے کے لئیے دہشتگردی کا بہانہ بنا دیا گیا.پاکستان تحریک انصاف کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے لاکھ کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کو عوام کی عدالت میں پیش ہونے کی اجازت نا دی گئی.کراچی کے ضلع شرقی کے ڈپٹی کمشنر شہزاد فضل عباسی نے ہا ئیکورٹ میں اپنی رپورٹ جمع کروائی.
رپورٹ میں ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ملک کی خفیہ ایجنسیوں کے مطابق سندھ میں شدت پسند عناصر کسی بھی وقت ملک میں انتشار پھیلا سکتے ہیں اس لئیے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے .