Kisi samjhdar aur lamby qad ky mard sy shadi kro gai

کسی سمجھدار اور لمبے قد کے مرد سے شادی کروں گی مہوش حیات

(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ ایسے مرد سے شادی کرنا چاہتی ہیں جو سمجھدار ہو اور دراز قد ہو.لڑکا گورا ہو یہ ضروری نہیں ہے. حال ہی میں مہوش حیات نے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیا.
میزبان نے جب پوچھا کہ شادی کے بارے کیا خیال ہے جس پر اداکارہ نے کہا کہ بہت ہی چھوٹی عمر سے شوبز میں قدم رکھ لیا تھا میں اپنے کام میں ایسے مگن ہوئی کہ شادی کے متعلق کبھی دھیان نہیں گیا مگر اب شادی کروں گی .

اپنا تبصرہ لکھیں