لاہور(ڈیلی پوائنٹ)شہر لاہور جرائم کی آماجگاہ بن چکا ہے3بچوں نے بائیک کا جھولہ لینے کے لیے چوری کرنا شروع کر دی.ڈیلی پوائنٹ سے خصوصی بات کرتے ہوئے تھانہ جوہر ٹاؤن کے ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ بچے کھڑی بائیک دیکھتے اور بائیک چوری کر کے لے جاتے.
بائیک میں جب پٹرول ختم ہوتا تو بچے بائیک وہی چھوڑ کر بھاگ جاتےتھے.ایس ایچ او نے مزید بتایا کہ بچوں کے خلاف ایف آئی ار نہیں کاٹی بچوں کا مستقبل خراب نہ ہو جائے اس لیے بچوں کو سمجھا کر اور وارنگ دے کر چھوڑ دیا ہے.