لاہور(ڈیلی پوائنٹ) اینکر اقرارالحسن نے عروسہ خان سے تیسری شادی کر لی ہے۔ اس بات کی تصدیق خود عروسہ خان نے کی ہے۔اس تصدیق سے قبل سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھی کہ ماڈل اور اینکر عروسہ خان نے شادی کر لی ہے۔ آغاز میں عروسہ خان نے سختی سے اس خبر کی سختی سے تردید کر دی تھی اور سخت ردعمل بھی دیا تھا ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں
مگر اب عروسہ خان نے تسلیم کر لیا کہ انھوں نے اینکر اقرارالحسن سے شادی کی ہے۔ یاد رہے کہ اقرار الحسن کی پہلی بھی 2 شادیاں ہوئی ہیں۔