لاہور(ڈیلی پوائنٹ) ڈرائیونگ لائسنس اب آن لائن بھی بن سکتا ہے۔ آئی جی پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ اب صارفین گھر بیٹھے بھی لائسنس بنوا سکتی ہے۔ صارفین ڈی ایل ای ایم ایس ایپلیکشن موبائل ڈاؤن لوڈ کریں دی گئی ہدایات پر عمل کریں اور جو معلومات دی گئی ہیں اس کو فل کریں اور لائسنس کے لیے اپلائے کیا جاسکتا ہے۔
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے حوالے سے احسن اقدام
شہری گھر بیٹھے آن لائن لرنر لائسنس حاصل کرسکتے ہیں. لرنرلائسنس حاصل کرنے کیلئے دیئے گئے لنک پر کلک کریںhttps://t.co/nvPX8dhsTw#PunjabPolice #CMPunjabPK #IGPunjab #license #drivinglicense #learnerspermit #online #dlims… pic.twitter.com/LVrFmccUtE
— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) December 11, 2023
اس کے علاوہ آئی جی پنجاب نے یہ بھی اعلان کیا کسی بھی تھانے جاکر فرنٹ ڈیکسک پر جاکر بھی لرنر لائسنس بنایا جاسکتا ہے،
یاد رہے 2024 میں ڈرائیونگ فیس 1000 کر دی جائی گی۔