fawad ch ka jail mein election larny ka elan

فواد چودھری جیل سے الیکشن لڑیں گے

جہلم (ڈیلی پوائنٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فوادچودھری جیل سے الیکشن لڑیں گے اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑکر جیت یقینی بنائیں گے۔ فواد چودھری کی بیوی حبا بخاری نے اس بات کی تصدیق کی ہے.
فواد چودھری پر رشوت لینے کا الزام ہے فواد چودھری ان دنوں اینٹی کرپشن کی جیل میں قید ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں