لاہور(ڈیلی پوائنٹ)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیاہےPTI الیکشن ملتوی کی کوشش کر رہی ہے۔ پی ٹی آئی ملک میں عام 8 فروری کے انتخابات ملتوی سبوتاژ کرانے کی سازش کر ر ہی ہے۔
پی ٹی آئی کی درخواست عوام کی ترجمانی کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔
الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی درخواستیں الیکشن سے فرار کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ سائیفر کی طرح پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات کے خلاف سازش کر رہی ہے۔
پی ٹی آئی ہمیشہ کی طرح دوغلی، دوہری اور منفقانہ پالیسی پر کاربند ہے۔
پی ٹی آئی 8 فروری سے فرار کی راہیں تلاش کررہی ہے۔جبکہ
پی ٹی آئی میڈیا میں الیکشن جلد کرانے کے اعلان کرتی ہے۔جبکہ عملی طورپر عدالتوں میں تاخیر کی پٹیشنز کرتی ہے۔
2018 کے انتخابات میں بھی بیوروکریسی نے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری نبھائی تھی
2018 میں بیورکروکریسی کے ڈی آر اوز کا فرض نبھانے پر پی ٹی آئی نے اعتراض نہیں کیا۔
ڈی آراوز کے خلاف پٹیشن لے کر پی ٹی آئی لاہور ہائی کورٹ گئی تھی۔
8فروری 2024 کے انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔
سائیفرمیں عوام میں کچھ کہاتحقیقات میں کچھ کہا، پی ٹی آئی یہی منفاقت الیکشن کے حوالے سے بھی اپنائے ہوئے ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے بھی پی ٹی آئی نے ایسی ہی سازش کی تھی۔
پی ٹی آئی ملک میں آئینی بحران پیداکرکے سیاسی عدم استحکام چاہتی ہے۔پی ٹی آئی نہیں چاہتی کہ ملک معاشی طورپر مضبوط ہو، عوام کی معاشی مشکلات ختم ہوں.
الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی درخواستیں الیکشن سے فرار کی منصوبہ بندی ہے۔ سائیفر کہانی اور آئی ایم ایف پروگرام کے خلاف منصوبہ بندی کی طرح یہ حربہ بھی انتخابات کے خلاف ایک نئی سازش ہے۔ 2018 کے انتخابات میں بھی بیوروکریسی نے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری نبھائی تھی جس پر پی ٹی…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) December 14, 2023