ameer balaj ky qatal ka moqdma darj

امیر بالاج کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)چوہنگ کےعلاقےمیں امیربالاج کاقتل گذشتہ روز ہوا۔
امیر بالاج کےقتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ مقتول کےبھائی مصعب کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
مقدمے میں خواجہ عرف گوگی بٹ،خواجہ تعریف عرف طیفی کو نامز دکیاگیا۔
مقدمے میں چار نامعلوم حملہ آوروں کو نامزد کیاگیا۔حملہ آوروں نے خواجہ عقیل،خواجہ تعریف کی کہنےپر میرے بھائی کو قتل کیاایف آئی آرمیں کہا گیا ہے۔
ملزمان نے 30سالہ خاندانی پرانی دشمنی کی وجہ سے میرے بھائی کو قتل کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں