China ny Pakistan sy dosti ka haq ada kr dia

چین پاکستان کو قرضوں کے بھنور سے نکالنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)چینی سفیر نے پاکستان کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کو قرضوں کے بھنور سے نکالنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا۔بلوم برگ کے مطابق چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کو غیر ملکی قرضوں سے نجات کیلئے مدد کرے گا ۔
بیجنگ نے کبھی بھی قرضوں کی ادائیگی کے لیے اسلام آباد پر دباؤ نہیں ڈالا،چین نے حال ہی میں 2 بلین ڈالر سے زائد کا قرض پاکستان کو دیا ہے،چین کو پاکستان کی مالی مشکلات کا اندازہ ہے،چین پاکستان کو قرضوں کے بھنور سے نکالنے ہرممکن تعاون کرے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں