(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے حال ہی میںانٹرویو کے دوران اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکی اور رو پڑیں کہ مجھ سے کوئی مرد شادی کرنے کو تیار نہیںہے. اداکارہ نے کہا کہ افسوس ہے میری شادی تاخیر کا باعث ہے.
انٹرویو کے دوران اینکر نے سوال کیا کہ نیلم منیر کی بھی شادی ہو گئی آپ کب کروا رہی ہیں؟جواب میں میرا نے کچھ سوچتے ہوئے کہا ‘بس! افسوس ہے’، جس پر اینکر نے کہا ‘نیلم منیر کی شادی کا افسوس ہے یا اپنی شادی میں تاخیر ہونے کا؟’، جس پر میرا نے جواب دیا کہ اپنی شادی میں تاخیر کا افسوس ہے۔
اینکر نے مسلسل نا مناسب سوالات کیے جس کے جواب میں اداکارہ میرا نے بس اتنا کہا کہ مجھے نہیں معلوم ایسا کیوں ہے بس کوئی مجھ سے شادی کرنے کو تیار نہیں ہے. جب کوئی ملے گا شادی کا سب کو بتا دوںگی.
