Adakara Neelam muneer ny shad ikr hi li

اداکارہ نیلم منیر نے دبئی کے کاروباری شخص سے شادی کر لی تصاویر وائرل

(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے دبئی کے کاروباری شخص سے شادی کر لی ہے سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر بھی وائرل ہو گئی ہیں. یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے دیے گئے ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے شادی سے متعلق بات کی تھی۔
ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا تھا کہ اُن کا فی الحال یا مستقبل قریب میں شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔نیلم منیر کی اچانک سامنے آنے والی شادی کی خبر نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔متعدد سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے شوہر کا تعلق دبئی سے ہے اور وہ ایک کاروباری شخص ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں