(ڈیلی پوائنٹ)بھارتی اداکارہ ریکھا کے اپنی خاتون منیجر کے ساتھ ناجائز تعلقات کی خبریں سامنے آئی ہیں. اپنی ہی ملازمہ کے ساتھ تعلقات نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے. ماضی میں ریکھا اور امیتابھ بچن کے تعلقات کا خاصا چرچا رہا لیکن یہ محبت بہت مختصر رہی جس میں ناکامی کے بعد ریکھا نے بزنس مین مکیش اگروال سے شادی کرلی لیکن مکیش کی خودکشی کے بعد ریکھا نے شادی نہیں کی۔
حال ہی میں بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں ریکھا کی شادی نہ کرنے کی وجہ ان کی مینیجر فرزانہ کو بتایا گیا ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ریکھا نے شوہر مکیش اگروال کی زندگی میں فرزانہ کو بطور مینیجر ہائر کیا تھا جو مکیش کی خودکشی کے بعد ریکھا کے بہت قریب ہوگئیں۔
