army cheif qamar javed ka bara elan

عدالت بلائے حاضری دووں گاجنرل باجوہ کا بڑا اعلان

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) عدالت بلائے گی تو ضرور آؤں گا بس فوج سے اجازت لینا پڑے گی۔ یہ الفاظ ہیں سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔
گزشتہ روز پہلے جب سائفر کیس میں عمران خان کی پیشی ہوئی تو سابق وزیر اعظم عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ سائفر کیس کی تمام ذمہ داری جنرل باجوہ پر ہے میں جنرل باجوہ کو عدالت بلوا کر رہوں گا۔
جیونیوز کے سینئر صحافی انصار عباسی کی خبر کے مطابق جنرل باجوہ نے بھی جوابی پیغام میں کہا کہ عدالت نے اگر بطور گواہ مجھے بلایا تو لازمی آؤں گا بس فوج سے اجازت مل جائے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان جنرل باجوہ پر لاتعداد الزامات لگا چکے ہیں۔سائفر کیس میں سابق آرمی چیف عمران خان کو سرپرائز دے سکتے ہیں۔سائفر کیس میں عمران خان گذشتہ 123 روز سے جیل میں بند ہیں سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی جاتی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں