Agr apko babar azam ka Rishta ay to nazish Jahangir sy sawal

بابر اعظم اگر شادی کی پیشکش کرے تو آپکا جواب کیا ہوگا؟ مداح کا نازش جہانگیر سے سوال

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر سے ان کے ایک مداح نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال کیا جس کا انہوں نے واضح جواب بھی دیا۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے ان سے سوالات کیے جب کہ چند ایک نے انہیں کچھ مشورے بھی دیے جسے اداکارہ کی جانب سے شیئر کیا گیا۔
اسی دوران ایک مداح نے نازش سے پوچھا کہ اگر انہیں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم شادی کی پیشکش کریں تو ان کا جواب کیا ہوگا؟

اپنا تبصرہ لکھیں