لاہور(ڈیلی پوائنٹ) ذرائع کے مطابق ایک اور انٹرویو ریکارڈ ہو گیا ہے جو آج رات 10 بجے جیو نیوز پر نشر کیا جائے گا۔
معروف اینکر منصور علی خان کی دی گئی خبر کے مطابق پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا انٹرویو ریکارڈ کر لیا گیا ہےجو آج ہی جیو نیوز نشر کریں گا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی منصور علی خان شیخ رشید کے حوالے سے خبر دی تھی جو درست ثابت ہوئی تھی۔
