Ameer balaj case main bari paishrafat

طیفی بٹ کے بھتیجے کو امیر بالاج قتل کیس میں گرفتار کر لیا گیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)امیر بالاج قتل کیس میں‌اہم پیشرفت سامنے آئی ہےطیفی بٹ کے بھتیجے بلاول کو انٹر پول نے گرفتار کر لیا ہے. بلاول، جو پہلے مفرور قرار دیا گیا تھا، دبئی فرار ہو گیا تھا، جس کے بعد لاہور پولیس نے انٹرپول سے مدد طلب کی تھی۔
امیر بالاج ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے تھے جن کو پچھلے سال فروری کے مہینے میں ایک شادی کی تقریب میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا. امیر بالاج کو قتل کرنے والے بلاول تیسرے شوٹرز تھے جن کو انٹرپول نے گرفتار کر لیا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں