election commission ka 7thousand candidate ky kagzat manzor kr liye

عام انتخابات الیکشن کمیشن نے 7ہزار473 امیدوار کے کاغذات منظور

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)عام انتخابات الیکشن کمیشن نے 7ہزار 473 امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ہیں .آئندہ عام انتخابات 2024 کے لیے قومی اسمبلی کے 1024امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات مزید پڑھیں

petrol ki qeemt kam kr di gai

2024 حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں مزید پڑھیں

cm punjab ka phela tohfa

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نئے سال پر عوام کو پہلا تحفہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ایک اور بہترین عوامی اقدام سامنے آیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا ہے کہ 9 جنوری تک پنجاب کی عوام پرانی فیس پر ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں۔ #HappyNewYear2024 کا مزید پڑھیں

imran khan ky 122 NA ky kaghzat e namzadgi mostrad

حلقہ NA 122 بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کےلاہور کے حلقہ NA 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیےگئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے عمران خان کےکاغذات نامزدگی پر اعتراض کیا تھا۔ میاں نصیرکا اعتراض تھا مزید پڑھیں

9 فوجی اہلکار معطل

9 فوجی اہلکار معطل

بیجنگ (ڈیلی پوائنٹ)چین میں 9 اعلیٰ فوجی اہلکاروں کو پارلیمنٹ سے برطرف کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کی پارلیمنٹ سے جن 9 فوجی اہلکاروں کو برطرف کیا گیا ہے ان میں اسٹرٹیجک میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیل بھی مزید پڑھیں

usman dar ki walida ky kaghz e namzdgi mostarad

عثمان ڈار کی والدہ کےکا غذات نامزدگی مسترد ہوگئے

سیالکوٹ(ڈیلی پوائنٹ)سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ریٹرننگ افسر نے این اے 70 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار مزید پڑھیں