Behn ka bhai ky motliq gair ikhlaqi bian

بہن کا بھائی کے متعلق غیر اخلاقی بیان

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) ایک خاتون نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ایسا بیان آیا ہےجس سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا ہے۔ خاتون نے لکھا کہ میری عمر 22 سال ہے۔میں فیملی کے ساتھ تفریح کرنے گئی مگر مجھے اپنے بھائی سے پیار ہو گیا ہےوہ ہینڈسم ہے۔ میں اپنے بھائی سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔

خاتون کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا ہے۔ معروف ٹِک ٹاکر حریم شاہ نے بھی ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مولانا حضرات کیا اسلام میں ایسا جائز ہے؟

سوشل میڈیا پر لوگ اس ٹوئٹ کو نامناسب قرار دے رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ یا تو یہ اکاؤنٹ فیک ہے یا یہ خاتون خود کو مشہور کروانے کے لیے ایسی گھٹیا باتیں کر رہی ہیں۔ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ یہ بہت ہی غیر اسلامی بات ایسی خاتون کو شرم آنی چاہیے۔
نوٹ: (ادارہ خاتون کی اس تحریر کو نامناسب سمجھتا ہے اور خاتون سے متفق نہیں ہے)

اپنا تبصرہ لکھیں