Bijli ktini rupy ki mily gai

7روپے 41پیسے کی کمی بجلی فی یونٹ کتنے روپے کی ہو گئی؟

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7روپے 41پیسے کی کمی کر دی گئی ہے. جبکہ کمرشل اور صنعتی شعبے میں بھی بجلی کی قیمت کم کر دی گئی ہے. صنعتی شعبے میں بھی 7روپے 59پیسے کی کمی کا باقاعدہ اعلان شہباز شریف نے کیا ہے.
وزیر اعظم شہبازشریف کے اعلان کے مطابق جون 2024 میں گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت 48 روپے 70 پیسے تھی مگر بجلی کی قیمت اب 45 روپے اور 5پیسے ہے ۔7روپے 41پیسے کی کمی کے بعد اب گھریلو یونٹ 34 روپے 37پیسے کا ہوگا.
جبکہ دوسری جانب جون 2024 میں صنعتی سیکٹر کے لیےبجلی 58 روپے 50 پیسے تھی .بجلی میں کمی ہوئی جس سے بجلی فی یونٹ 47روپے 19پیسے کی مل رہی تھی. اب شہبازشریف نے صنعتی شعبے میں بھی 7روپے 59پیسے کمی کی جبکہ اب صنعی یونت 40روپے 60پیسے کا ملے گا.

اپنا تبصرہ لکھیں