شیخوپورہ(ڈیلی پوائنٹ)7روپے 41پیسے بجلی سستی کرنے پر شیخؤپورہ کی عوام نے شہباز شریف کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور پیغام بھرا پیغام بھیجا . شیخؤپورہ کے رہائشی نے بجلی سستی کرنے پر شہباز شریف کو آئی لوو یو بول دیا اور کہا کہ ریلیف دیا عوام کو آپ کا شکریہ.
بجلی سستی ہوئی ہے تو مہنگائی میں بھی کمی ہونی چاہیے. اگر شہباز شریف کو پورے 5سال مل گئے تو نا صرف بجلی سستی ہو گی بلکہ ملک کی آئی ایم ایف سے بھی جان چھوٹ جائیںگی. عوام اپنے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ہے حالات مشکل ضرور ہیں مگر ہمیں اپنے وزیر اعظم پر اعتماد رکھنا چاہیے. بل زیادہ آنے پر ہم تنگ آچکے تھے مگر اب بلوںمیں بہت ریلیف ملے گا.

