Bijli sasti kr ky shahbaz sharif ny relief dia

بجلی سستی کر کے شہباز شریف نے ہمیں بڑا ریلیف دیا

ملتان(ڈیلی پوائنٹ)بجلی سستی کر کے شہباز شریف نے ہمیں بڑا ریلیف دیا ہے جس پر ہم وزیر اعظم کا شکریہ اداکرنا چاہتے ہیں. ملتان کی عوام نے ڈیلی پوائنٹ کے رپورٹر واصف سے خصوصی بات کرتے ہوئے بتایا کہ مسلم لیگ ن کی جب بھی حکومت آئی ہمیں فائدہ دیا گیا. پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان نے حکومت ملنے کے بعد سوائے تقریروں کے کچھ نہیں کیا .

ملتان کے ایک شہری نے کہا کہ بجلی سستی ہونے سے مہنگائی میں بھی کمی ہو گی زیادہ بل دے کر ہم تھک گئے تھے بہت عرصے بعد ہمیں برارہ راست ریلیف ملا ہےجس پر شہباز شریف کا شکریہ اداکرنا چاہے گے. ملتان کے ایک شہری نے بتایا کہ پچھلے سال لوگوں کو اس قدر بل آئے کہ لوگوں نے بل اداکرنے کے لیے سونے کی انگوٹھی تک بیچ دی .

اپنا تبصرہ لکھیں