Bjli churon kay khalaf fog ka crack down

جو حکومت نا کر سکی وہ فوج کرےگی بجلی چوروں کے خلاف فوج کا کریک ڈاؤن

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)بڑھتی ہوئی بجلی چوری سے نمٹنے اور محصولات وصول کرنے کےلیے حکومت نے فوج سے مدد طلب کر لی ، اب فوج بجلی چوروں کے خلاف بڑاآپریشن شروع کر گی حکومت پاکستان نے خسارے میں چلنے والی بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے آپریشنز کی نگرانی میں پاک فوج کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے.
ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف حکومت کا کریک ڈاؤن پورےزورشور سے جاری ہے،اس آپریشن میں اب تک 500 افراد کو بجلی چوری میں ملوث ہونے پرگرفتار کیا گیا ہے
بڑے پیمانےپربجلی کی چوری سے نمٹنے کے لیےصوبائی اورضلعی سطح پرخصوصیٹاسک فورسز قائم کی جارہی ہیں،جو پاور سیکٹر میں598 بلینروپے کے سالانہ ریونیوشارٹ فال میں معاونت کریں گئیں

اپنا تبصرہ لکھیں