Bushra bibi ko establishment ny motarif krwaya

بشریٰ بی بی کو اسٹیبلشمنٹ نے متعارف کروایا سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی کا بڑا دعویٰ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) بشریٰ بی بی کو اسٹیبلشمنٹ لے کر آئی سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی نے بڑا دعویٰ کر دیا ہے. انھوں نے کہا کہ میں نے کئی روز قبل ہی اپنے کالم میں لکھ دیا تھا 24 نومبر کو پی ٹی آئی ناکام ہوگی. حفیظ اللہ نیازی نے اینکر فرخ شہباز کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف جب جیل میں تھے تو کہا تھا آپ ڈٹے رہے 2 سال بعد یہاں عمران خان ہوگا.

ایک سوال کے جواب میں حفیظ اللہ نیازی نے بتایا کہ میرا بیٹا حسان اللہ نیازی 9 مئی میں ملوث نہیں مگر اس کے باوجود فوج نے میرے بیٹے کو پکڑ لیا. میں اس وقت بہت تکلیف میں ہوں. بیٹا جیل میں رہ کر بدل گیا حفظ بھی کرچکا ہے.
عمران خان کوکوئی ڈیل کی آفر ہوئی؟ اس پر حفیظ اللہ نیازی نے بتایا کہ ڈیل اگر ہوئی تو اپنی شرائط پر ہونگی.عمران خان کی رہائی ابھی کسی صورت نہیں ہوگی.عمران خان ایک انا پرست انسان ہے 2002 کے الیکشن میں سارا کاروبار عمران خان کے لیے تباہ کر لیا .

اپنا تبصرہ لکھیں