Sheikh Rasheed ko relif mil gia

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو آصف علی زرداری کیس میں ریلیف مل گیا

راولپنڈی(ڈیلی پوائنٹ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو آصف علی زرداری کیس میں بری کر دیا گیا ہے. ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیخ رشید کو کیس سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

Pakistani madah ny cororo rupy ky tohfy dy diye

پاکستانی مداح نےگلوکارمیکا سنگھ کو کروڑوں روپے کے تحفے دے دیے

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستانی مداح نے میکا سنگھ کو کروڑوں روپے کے تحفے دے دیے ہیں. میکا سنگھ کے مداحوں نے انہیں سونے اور ہیروں کے تحائف سے سجا دیا ان تحائف کی مالیت کروڑوں میں بتائی جارہی ہے اور اس مداح مزید پڑھیں

Sania mirza ko bara ohda mil gia

ثانیہ مرزا کو دبئی میں کھیلو ں کا سفیرنامزد کر دیا گیا

دبئی(ڈیلی پوائنٹ)بھارت کی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو بھارت میں کھیلو ں کا سفیر مقرر کر دیا گیا ہے. ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو یہ خوش خبری سنائی ہے۔ ثانیہ مرزا مزید پڑھیں

Imran khan bushra bibi ki zamanat mostrad

توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخؤاست مسترد کر دی گئی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخؤاست مسترد کردی گئی ہے جبکہ دونوں پر فرد جرم بھی عائد کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے. توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران مزید پڑھیں

Yashma Gill ko shadi ka lia darkhawst bejhen

آپ بھی اداکارہ یشما گل کو شادی کےلیے’ دل کا رشتہ ایپ‘ پردرخواست بھیجیں

(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل کو اب تک ’ دل کا رشتہ ایپ‘پر 10ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں.اداکارہ یشماگل نے راشتہ کروانے والی آنٹیوں سے تنگ آکر ’ دل کا رشتہ ایپ‘پر اپنی پروفائل بنائی مزید پڑھیں

joe biden ki chalty howa larkhrany ki video viral

صدر جوبائیڈن کی اپنی اہلیہ کے ساتھ چلتے ہوئےمسلسل لڑکھڑانے کی ویڈیو وائرل

(ڈیلی پوائنٹ) ریت پر چلتے ہوئے صدر جوبائیڈن کئی بار لڑاکھڑائے اور گرنے سے بال بال بچے.81سالہ امریکی صدر جو بائیڈن اپنی بھولنے کی بیماری اور چلنے پھرنے کے دوران توازن برقرار رکھنے کی کوشش میں لڑکھڑانے کے باعث اکثر مزید پڑھیں

Lahore main barish ki paishangoi

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش متوقع

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں بارش ہوسکتی ہے. محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباداورگردونواح مطلع جزوی ابرآلوداورکچھ مقامات پربارش کی توقع مزید پڑھیں