پی ٹی آئی کو ورکرز کنونشن کی مشروط اجازت مل گئی

پشاور(ڈیلی پوائنٹ )پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی حکمت عملی کامیاب، کل ورکرز کنونشن کے لیے مشروط اجازت مل گئی۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو کل ورکرز کنونشن کی اجازت کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شرائط مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ سے جیل میں 2 بار جنسی زیادتی کا انکشاف

اسلام آباد( ڈیلی پوائنٹ )امریکی جیل میں اسیر پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جیل میں کم ازکم دو بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کی جانب سے کیے جانے مزید پڑھیں

نامورکلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے

لاہور( ڈیلی پوائنٹ )نامورکلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ دنیا بھر میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کرگئے ہیں، ان کی عمر 75 برس تھی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عالیہ نے فرنٹ لائن کلائمیٹ ہیلتھ ایوارڈ جیت لیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )بلوچستان کی ڈاکٹر عالیہ حیدر نے کوپ 28 میں فرنٹ لائن کلائمیٹ ہیلتھ ایوارڈ جیت لیا۔دبئی ایکسپو میں ماحولیات پر جاری عالمی کانفرنس کوپ 28 میں پاکستان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ڈاکٹر عالیہ نے 2022 مزید پڑھیں

students union ki bahali ki manzori

کالجز ،یونیورسٹیز میں طلباء تنظیمیں بحال ؟

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان بھر کے کالجز اور جامعات میں طلباء تنظیمیں بحال کر دی گئی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں طلباء تنظیموں پر گزشتہ کئی برس سے مکمل پابندی تھی۔ ہر حکومت طلباء تنظیموں کی بحالی کا محض اعلان کرتی مزید پڑھیں

یاسمین راشد کی جیل سے الیکشن لڑنے کی حکمت عملی تیار

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے الیکشن لڑنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ آئندہ انتخابات کے لیے سیکرٹری لیگل افئیر تحریک انصاف رانا مدثر کو ذمہ داریاں سونپ دیں۔ مزید پڑھیں

جیل میں رہنا عبادت،جنرل باجوہ کوعدالت بلاؤں گا،عمران خان

اسلام آباد( ڈیلی پوائنٹ )سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کچھ کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔ مزید پڑھیں