لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان نے میزبان آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے اس میچ میں آئرلینڈ کا 179 رنز کا ہدف قومی بیٹرز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 426 خبریں موجود ہیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )توہم پرستی سے بھرے بھارت میں ناصرف دیوی دیوتاؤں کو بلکہ جانوروں تک کو پوجا جاتا ہے، صرف یہی نہیں بلکہ جو چیز یا انسان پسند آجائے اسے ”بھگوان“ مان لیا جاتا ہے، اسی لیے بھارت میں کہیں مزید پڑھیں
ڈبلن(ڈیلی پوائنٹ)بابراعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے۔آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح بابر اعظم کی بطور کپتان مختصر فارمیٹ میں 45 ویں کامیابی شمار ہوئی۔ کپتان بابر اعظم نے یوگینڈا کے برین مسابا مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) وزیر اعظم شہباز شریف نے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں عمدہ کھیل پیش کرنے پر چاندی کا تمغہ جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ اذلان شاہ مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیر یز بچانے کاچیلنج درپیش ہے ۔آئرلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹی 20 میچ میں بدترین شکست کے بعد پلینگ الیون میں ایک سے دوتبدیلوں کاامکان ہے ۔ اس سلسلے میں دوسرے ٹی20 میچ مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے ،آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان کو پنالٹی اسٹروکس پر شکست دے کر جاپان نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 کا فائنل جیت لیا۔ واضح رہے کہ جاپان نے پہلی مرتبہ سلطان اذلان شاہ کپ جیتا ہے۔ ملائیشیا کے شہر ایپواہ میں مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )آئرلینڈ نے 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئرلینڈ نے 183 رنز کا ہدف 5 وکٹ کے نقصان پر 1 گیند قبل حاصل کیا۔ ٹی20 میچز مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ )پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بحال کرنے ہیں تو اس کا واحد ذریعہ کھیل ہے، ماضی میں تمام تر خدشات کے باوجود مزید پڑھیں