شیخوپورہ(ڈیلی پوائنٹ)چوروں نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو بھی نہیں چھوڑا جیب سے موبائل نکال کر چوری کر لیا. پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ احسن اقبال شیخوپورہ میں ایم پی اے رانا افضال حسین کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے تھے اس دوران کسی نے ان کی جیب سے موبائل فون نکال لیا۔
یہ بھی پڑھیں
رانا تنویر کے بھائی رانا افضال انتقال کر گئے
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر احسن اقبال کا موبائل فون ٹریس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔