Choro ny qurbani ky bakro ko b na chora 14 lack ky bail chori

چوروں نے قربانی کے بکروں کو بھی نہ چھوڑا شہری کے 14 لاکھ کے بیل غائب

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)عید قربان کے نزدیک آتے ہی چوری کی وراداتوں میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے چور لاہور کے شہری کے14 لاکھ کے بیل چرا کے بھاگ گئے.ڈیلی پوائنٹ کی خبر کے مطابق شہری نے اینکر طیبہ کو بتایا کہ دو بیل لیے تھے جس کی قیمت 7لاکھ تھی اور 6من کا بیل تھا ہمارا بہت محبت سے پالا تھا.
چور رات کو آئے جہاں جانور بندھے تھے دروازے کا لاک توڑا اور بیل لے کر فرار ہو گئے.شہری کہنا تھا کہ اللہ کے لیے قربانی کرنا ہوتی ہے مگر افسوس یہاں چوروں نے اس بات کا لحاظ نہیں کیا.

اپنا تبصرہ لکھیں