Cm Sindh kon ho ga?

مراد علی شاہ کو ہٹایا تو کون بنے گا وزیراعلیٰ سندھ؟ منظور وسان کی بڑی خبر

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)پیشن گوئیاں کرنے والے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا تو فریال تالپور کو وزارت اعلیٰ کا منصب دیا جانے کا امکان ہے.
انہوں نے کہا کہ 2025 اہم ہے کچھ بھی ہوسکتا ہے، یہ سال الیکشن کے حوالے سے بھی اہم ہے، پاکستان 2025 میں تبدیل ہوتے ہوئے نظر آرہا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں