imran khan ya nawaz shraif kis ki hakomat mein curruption rahi

کرپشن کس حکومت میں زیادہ رہی؟

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) نواز شریف کے دور میں کرپشن کم رہی اور عمران خان کے دور میں کرپشن عروج پر تھی یہ رپورٹ ہے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ کرپشن پاکستان میں کم ہوئی ہے۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سال 2022 میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کی حکومت میں بھی کرپشن کم ہوئی ا ور دنیا نے اس کا اعتراف بھی کیا۔رپورٹ میں یہ بھی درج ہے کہ دنیا کے کرپٹ ممالک میں 140 ویں نمبر سےپاکستان 133 ویں نمبر پر آیا جو پاکستانی عوام کے لیے خوش آئند بات ہے۔
پاکستان ایشیاء کا واحد ملک ہے جس نے کرپشن کم کی ہے۔جب عمران خان کا دور آیا تو پاکستان پھر سے 140 ویں کرپٹ ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا۔ایف اے ٹی ایف کا مسئلہ بھی کرپشن کی وجہ سے رہا۔2013 میں نواز شریف نے حکومت سنبھالی تو پیپلز پارٹی کی حکومت کرپشن میں ملک کو 127 ویں نمبر پر چھوڑ کر گئی جس کو نواز شریف 117 ویں نمبر پر لے کر آیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں