Daako 12 burger ly kr farar ho gye

ڈاکوؤں ڈیلیوری بوائے سے 12 برگر لوٹ کر فرار ہو گئے

فیصل آباد(ڈیلی پوائنٹ)فیصل آباد میں چوری کی ہوئی عجیب و غریب واردات میں ڈاکوؤں ڈیلیوری بوائے سے زبردستی 12 برگر لوٹ کر فرار ہو گئے. پولیس نے بتایا کہ فوڈ ڈیلیوری بوائے جیسے ہی فیصل آباد کے علاقے سہیل آبادسے برگر لے گر نکلا تو 2ڈاکوؤں نےبرگر لوٹ لیے.
پولیس نے تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی۔ڈاکوؤں نے 12 ہزار روپے نقدی کے ساتھ12 برگر بھی لوٹ لیے اور فرار ہو گئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں