(ڈیلی پوائنٹ)عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہونگی وفاقی حکومت نے آگاہ کردیا ہے. عید کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے. وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جو پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔
تاہم صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

