Election chori ho to tarqi nahi hoti

جس ملک میں الیکشن چوری ہوں تو وہاں معیشت کیسے بہتر ہوگی؟شاہد خاقان عباسی

(ڈیلی پوائنٹ)جس ملک میں الیکشن چوری ہوں تو وہاں معیشت کیسے بہتر ہوسکتی ہے. سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قوم کی حالت بہتر کرنے کےلیے سب سے بات کرنا ہوگی، ملک کا نوجوان مایوسی کی طرف جارہا ہے۔ پاکستان میں عوام کی بات کرنے والا کوئی نہیں ہے.
اے پی پی سربراہ نےمزید کہا کہ آج ان لوگوں کی حکومت ہے جو ووٹ لے کر نہیں آئے، یہ نظام نہیں چل سکتا، جہاں الیکشن چوری ہو، وہاں معیشت نہیں چل سکتی۔ نوجوان تعلیم، روزگار اور قانون کی بالادستی چاہتا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ اس ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ملک کے نوجوان ہیں، آج کوئی راستہ نظر نہیں آتا.

اپنا تبصرہ لکھیں