election commission ny do din barha diye

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ) الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی کی تاریخ کو بڑھادیا گیا ہے۔ ایم کیوایم اور جے یو آئی نے الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی کہ کاغذات نامزدگی کے لیے وقت کم ہے دو دن مزید دیے جائیں ۔ بعد میں مسلم لیگ ن بھی یہی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کروائی تھی۔
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی درخواست قبول کرتے ہوئے دو دن کی توسیع کر دی ہے امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرواسکتے ہیں۔ یاد رہے پاکستان میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو شیڈول ہیں۔آج کاغذات نامزدگی کا آخری روز تھا.

اپنا تبصرہ لکھیں