Electric buses juld chly gai

لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں اسی ماہ چلانے کا فیصلہ سامنے آیا ہے. پہلے مرحلے میں 27دھوئیں سے پاک الیکٹرک بسیں لاہور کی سڑکوں پر چلے گی. یہ بسیں سورج کی روشنی سے چارج ہو گی.
وزیراعلیٰ نے پنجاب کے بڑے شہروں میں 620 ماحول دوست بسیں جلد چلانے کی ہدایت کی تھی۔فیصلہ کیا گیا کہ مستحقین کو اس بار رمضان نگہبان پیکیج کارڈز کی شکل میں ملے گا۔اجلاس میں 27 وزارتوں اور محکموں کی کارکردگی اور جاری اسکیموں سمیت نئے منصوبوں پر غور کیا گیا۔ ٹرانسپورٹ، معدنیات، ماہی گیری، ماحول، جنگلات اور جنگلی حیات کا تحفظ، لیبر، لاٸیو اسٹاک، اوقاف، کموڈیٹیز مینجمنٹ کی وزارتوں اور محکموں کا جائزہ لیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں