Fahad shahbaz ki tax bar sy molaqaat

فوکل پرسن وزیراعظم فہد شہباز کی صدر لاہور ٹیکس بار سے ملاقات

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)فوکل پرسن وزیراعظم فہد شہباز کی صدر لاہور ٹیکس بار سے ملاقات ہوئی ہے.فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام فہد شہباز سے صدر لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن شہباز صدیقی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نوجوان وکلاء اور طلبہ کو ٹیکس بطور قومی فریضہ سے متعلق آگاہی دینے کے لیے ورکشاپس اور سیمینارز کا انعقاد کروانے پر اتفاق کیا گیا۔
صدر لاہور ٹیکس بار شہباز صدیقی نے نوجوانوں کی ویلفیئر کے لیے اقدامات اٹھانے پر فہد شہباز کی خدمات کو سراہا۔

اپنا تبصرہ لکھیں