لاہور(ڈیلی پوائنٹ) فہد شہباز نے فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا فہد شہباز نے فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام پنجاب کا چارج سنبھال لیا۔
اس موقع پر فہد شہباز نے کہا کے نوجوانوں کی ترقی کے لئے ہر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
فہد شہباز نے کہا ہمارا عزم نوجوانوں کو بہتر مواقع فراہم کرنا، ان کی آواز کو مضبوط بنانا اور ان کے مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کرنا ہے۔ نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں اور ان کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔