جہلم(ڈیلی پوائنٹ) فواد چودھری کو نیب نے ایک پھر سے گرفتار کر لیا ہے۔ چئیرمین نیب نے خود سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
فواد چودھری کی گرفتاری کی خبر کی تصدیق حبہ بخاری نے کر دی ہے۔
فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ pic.twitter.com/igZem7nyOR
— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) December 16, 2023