بھارت(ڈیلی پوائنٹ)بھارت کا فضائی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے. بھارتی ٹی وی چینل کے مطابق یہ ایک تربیتی طیارہ تھا جو معمول کے مطابق تربیتی پرواز میں تھا. بھارتی میڈیا کے مطابق 2 نشستوں والا یہ طیارہ ریاست مدھیہ پردیش میں کریش ہوا ہے۔
بھارتی حکام کے مطابق ایئر فورس کے دونوں پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔
