Gold ki onchi oraan

سونے کی اونچی اڑان غریب آدمی کی پہنچ سے دور

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)سونے کی اونچی اڑان سونا غریب عوام کی پہنچ سے بہت دور ہو گیا ہے. سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے.آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3430 روپے اضافے سے 3لاکھ 5 ہزار 984 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 30 ڈالر اضافے سے 3375 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں