Gold ki qeemat main azafa

سونا عوام کی پہنچ سے بہت دور ہو گیا

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)سونا عوام کی پہنچ سے بہت دور ہو گیا ہے. سونے کی قیمت میں اضافے نے عوام کے ہوش اڑادیے ہیں. آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے اضافہ ہوا۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 3 ہزار روپے ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 ہزار 429 روپے اضافے سے 2 لاکھ 59 ہزار 773 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قیمت 42 ڈالر اضافے سے 2903 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں