Gold ki qeemat main azafa ho gia

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے. رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 2936ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
یہ بھی پڑھیں
سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے کی کمی


اس کے علاوہ فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 8ہزار روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی دس گرام سونے کی قیمت 857روپے بڑھ کر 2لاکھ 64ہزار 60روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔یاد رہے کہ اس سے قبل سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے کی کمی دیکھنے کو ملے تھی.

اپنا تبصرہ لکھیں