Gold ki qeemat main azafa ho gia

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید3ہزار روپے کا اضافہ

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلسہ جاری ہے.سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 3ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ہے. سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 921 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں